😢لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہوجاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے. لیکن یہ خاموشی شادی کہ رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب آجاتا ہے تو خاوند کو علم ہوجاتا هے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کهلا چکی ہے اور انجام طلاق کہ صورت میں ہوتا ہے. اگر شوہر طلاق نہ بهی دے تو اس لڑکی کہ زندگی سسرال میں ایک کتے سے بهی کم قیمتی ہوتی ہے.._ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے__
اس میں لڑکی کہ غلطی ہے. ہر لڑکی کو انبکس ميسج آتےہیں اسکی مرضی جواب کسی کو دے نہ دے. اگر لڑکی جواب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اسکو فورس نہیں کرسکتا.😡
___لڑکی کی زندگی بهی انبکس ہی کی طرح ہے____
جہاں وہ رضامندی اختیار کرلیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کی قدموں میں رکه دیتی ہے لڑکا اس سے کهیل کر کسی نیے شکار کے تلاش میں نکل جاتا ہے. اور لڑکی کہ زندگی تباہ ہوجاتی ہے_تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں کہ آپ کوئی غلط کام کروگی تو ماں کو علم نہیں ہوگا اور شادی کرنے کے بعد شوہر کو علم نہیں ہوگا. یہ سراسر آپ خود کو دهوکا دے رہی ہو یہ آپکا خیال ہے صرف ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہوجاتا ہے. لیکن ماں سہہ لیتی ہے کہ وہ ماں ہے جبکہ شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر رہی رہتا ہے. اور اگر طلاق نہ دے تو اس عورت کہ زندگی بہت بے وقعت ہوتی ہے بہت بے مول __اے لڑکیوں__
نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں کو ملنے کا نہیں...
thanks
ReplyDeleteUrdu Islamic Morals. This Blog is about is about Islamic Stories. Morals stories are in this blog.
ReplyDelete#storyinurdu #storymeaninginurdu #lovestoryurdu
#yumstory #pavannohar #pyasakauwastoryinurdu
https://urduislamicmorals.blogspot.com
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/12/jahaz-hadsa-from-sky.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/12/larkiyoon-pr-pabandiyan-ki-waja.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/12/shohar-or-bivi-ka-rishta.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/12/kanjoos-ka-ghara-10.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/12/eid-ul-azha-9.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/12/hamara-mashra-8-blog-post.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/09/blog-post_21.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/09/ye-kahani-meri-zubani.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/09/hakeer.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/09/blog-post_5.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/09/blog-post.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/08/blog-post_30.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/2019/08/blog-post.html
https://urduislamicmorals.blogspot.com/p/islamic-videos.html