بڑے ابو کہا کرتے تھے
پتر محبت بہت سیانی ہے بہت چالاک ہے،
میں ہنس کر کہتا،
نہیں، مولوی صاحب محبت بھولی ہوتی ہے کب کس سے ہو جائے کچھ پتہ نہیں چلتا، یہ بڑی معصوم چیز ہے۔

مولوی صاحب نے چشمہ اتار کر صاف کیا اور میری بات پہ ہنس دیے۔
کہا۔
کہا۔
مولوی صاحب تیرا دادا ہے عمر ، یہ تیری یونیورسٹی کی کتابی باتیں ہیں، تیری عمر بائیس ہے، تو چل تجھے تیری عمر کی محبت ہی سے سمجھاتا ہوں۔۔
دیکھ بیٹا محبت کسی یونیورسٹی کی لڑکی کو ایک اوندھے مونچھوں والے مکینک سے کیوں نہیں ہوتی؟۔
محبت کبھی ایک جوان بھکارن سے کیوں نہیں ہوتی؟.
اچھا یہ بتاو محبت کسی ڈاکٹر یا تیرے پروفیسر کو اس بیوہ اور بھیک مانگتی عورت سے کیوں نہیں ہوتی جس کا کوئی سہارا نہیں ہوتا۔؟؟
عمر تو نے کبھی دیکھا ہے ایک کٹیا کی لڑکی کو کہ وہ کسی بھیک دینے والے ہنڈا سویک کے مالک سے محبت کر بیٹھے؟
یا تو نے کبھی ایسا دیکھا ہے کہ ایک نوکرانی کی جوان لڑکی جو آدھ فٹ کی چٹیا کو ایک ہفتے بعد دھوئے اس سے محبت ہو کسی کو؟.
اچھا چل یہ بتا تجھے کسی کمہارن سے محبت کیوں نہیں ہوتی؟؟

میں خاموش تھا۔۔
انہوں نے اپنی عینک کو ٹھیک کیا اور بات جاری رکھی۔
عمر پتر اس محبت میں درجے ہیں، اور یہ محبت کبھی اپنا درجہ چھوڑ کر کسی دوجے درجے والے سے نہیں ہوتی۔
ہاں حالات و واقعات کا فرق ضرور آ سکتا ہے۔۔

وہ کیسے مولوی صاحب۔
میں نے پوچھا۔
میں نے پوچھا۔
وہ ایسے کہ ایک امیر لڑکا ایک خوبرو بھکارن سے دو نمبری تک اس سے خوب عشق کریگا۔
وہ ایسے کہ ایک حسن پرست لڑکی ایک خوبرو نوجوان سے بیس نمبری تک بڑا مہکتا عشق کرے گی۔۔
یہ حقیقت ہے عمر جو تجھے کتابوں میں کم اور اس حقیقت میں زیادہ ملے گی۔
میں مانتا ہوں کسی کو بنا دیکھے اسکے لہجے سے آواز سے، اسکے انداز سے ہو جاتی ہے محبت لیکن پتر یہ بات بھی سچ ہے کہ جب پردے اٹھتے ہیں تو یہ محبت نوے کیسز میں کینسل ہو جاتی ہے۔۔
وہ میرے کاندھے کو پکڑ کر اٹھ کھڑے ہوئے اور سر پہ ہاتھ رکھ کے کہا۔
میرے شیر! بڑے ابو کی ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا۔۔

یا تو کسی کے ہونا ، یا پھر کسی کے نہ ہونا۔ اور جس کے ہونا ، پھر اسکے یا اپنے ہونے تک بس اسی کے ہی ہو کے
رہنا....
#mohabbatkihaqeekat #Urdustory #islamicstory
Comments
Post a Comment